نیویارک میئر انتخابات،ریپبلکن امیدوارکو کیوں شکست ہوئی،ٹرمپ نے وجوہات بتا دئیے

امریکا میں نیویارک سٹی کے میئر کے انتخاب کے بعد سیاسی ماحول میں نئی گرمی آگئی ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن امیدوار کی شکست کی دو وجوہات خود بیان کیں۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے ٹرمپ کی بھرپور مخالفت کے باوجود شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیویارک کے میئر کا عہدہ … نیویارک میئر انتخابات،ریپبلکن امیدوارکو کیوں شکست ہوئی،ٹرمپ نے وجوہات بتا دئیے پڑھنا جاری رکھیں