چین کے تیان گونگ اسپیس اسٹیشن نے خلا میں براہِ راست آکسیجن اور راکٹ فیول تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی

چین نے خلا میں پائیداری کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ چین کے تیان گونگ اسپیس اسٹیشن نے خلا میں براہِ راست آکسیجن اور راکٹ فیول تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے،جو کہ دنیا کی پہلی ایسی کامیابی ہے جو مستقبل کے خلائی مشنز کی بنیاد بدل سکتی ہے۔ چینی … چین کے تیان گونگ اسپیس اسٹیشن نے خلا میں براہِ راست آکسیجن اور راکٹ فیول تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی پڑھنا جاری رکھیں