جے یو آئی کا ایکشن سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا، استعفے کا مطالبہ

Date:

جمعیت علماء اسلام نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پربڑی کارروائی کرتے ہوئے اپنے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

جے یو آئی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، سینیٹر احمد خان نے پارٹی پالیسی کے برخلاف 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں ووٹ دیا، جس کے بعد انہیں جماعت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینیٹر احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیں، بصورتِ دیگر پارٹی الیکشن کمیشن سے ان کی نااہلی کے لیے رجوع کرے گی۔

جے یو آئی کے مطابق، یہ فیصلہ سینیٹر مولانا عطاالرحمان اور مولانا عبدالواسع کی سفارش پر کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، 5 گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق لوئر دیر میں قومی کرکٹ...

پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑواور جے یوآئی کے احمد خان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا،

بل کی منظوری کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے...

ایوانِ بالا: 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے...