قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، 5 گرفتار

Date:

پولیس ذرائع کے مطابق لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں حجرے کے مین گیٹ، کھڑکیاں اور ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

علاقائی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور تمام ممکنہ پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ واقعے کی اصل وجوہات سامنے آئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

27ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد,حکومت نےتیاریاں شروع کردیں

حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد...