27 ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی،واپس سینیٹ میں جانے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے ترامیم کے ساتھ منظور ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ترمیم میں سینیٹ کے منظور شدہ مسودے میں کچھ تکنیکی غلطیاں سامنے آئی ہیں، جس کے باعث قومی اسمبلی سے … 27 ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی،واپس سینیٹ میں جانے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں