سری لنکا کےخلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان کرکٹ ٹیم پرفیس کا20 فیصدجرمانہ عائد

Date:

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق، پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں چار اوورز کم کرا سکی، جس پر ٹیم کو ضابطے کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ کپتان شاہین آفریدی نے میچ ریفری کی جانب سے عائد جرمانہ قبول کر لیا ہے، جس کے بعد کسی باضابطہ سماعت کی ضرورت نہیں رہی۔

واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا کو شکست دی تھی اور سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کراچی: کورنگی میں 8 سالہ بچہ گٹر میں گرنے سے ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی، مہران ٹاؤن میں ایک دلخراش...

ولی بلوچ: زرداری پر فلم، ان جیسی شخصیت نہیں دیکھی

رواں سال منعقد ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈز میں...

حماس نے اپنے عسکری ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام...

باجوڑ آپریشن: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک، شدید فائرنگ میں میجر عدیل شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے...