سری لنکا کےخلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان کرکٹ ٹیم پرفیس کا20 فیصدجرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں چار اوورز کم کرا سکی، جس پر ٹیم کو ضابطے … سری لنکا کےخلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان کرکٹ ٹیم پرفیس کا20 فیصدجرمانہ عائد پڑھنا جاری رکھیں