گزشتہ رات اسرائیل نےلبنان میں پناہ گزینوں کے کیمپ عین الحلوہ پر ایک ٹارگٹڈ حملہ کیا اسرائیل کے دعوے کے مطابق یہ حملہ ح ماس راہنماؤں خصوصا منیر المقدح پرکیا گیا اسرائیلی حملے میں اب تک 14 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے دعوے کے مطابق یہ جگہ ح ماس کا تربیتی کیمپ ہے جبکہ ح ماس نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ قرآنی مدرسہ اور بچوں کا فٹ بال گراؤنڈ ہے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق جن افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تئی تھی وہ اس حملے میں بچ نکلے ہیں۔


