خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں 20 اور 21 نومبر کو دو الگ مقامات پر کی گئیں۔ ترجمان کے مطابق پہلی کارروائی لکی … خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں