روس کے جنوب مغربی صوبے اورینبرگ میں واقع ایک میزائل بیس پر دھماکے کی اطلاع

Date:

روس کے جنوب مغربی صوبے اورینبرگ میں واقع ایک میزائل بیس پر دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق فوجی تنصیبات کے اندر زوردار دھماکہ سنا گیا جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی۔

سیکیورٹی اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور بیس کے اطراف آمدورفت محدود کر دی گئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت، اس کے اسباب اور ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں روسی حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ بیس کے آس پاس رہنے والے افراد میں تشویش پائی جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بن سلمان کے دورہ واشنگٹن کے بعدایران امریکا برف پگھلنے لگی، لبنانی میڈیا

لبنانی روزنامہ الاخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی...

کیا چین واقعی چاند پر اپنا محل تعمیر کرنے کےقریب پہنچ گیا ہے؟,گوانگ ہان پیلس کیاہے؟

کیا ’گوانگ ہان پیلس‘ اب صرف افسانہ نہیں، حقیقت...