طالبان رجیم کی نان اسٹیٹ ایکٹرز کی سرپرستی خطے کی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر”

Date:

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافیوں سے ملکی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال دہشت گردی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 67 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز انجام دیے گئے، جن میں خیبرپختونخوا میں 12,857 اور بلوچستان میں 53,309 آئی بی اوز شامل ہیں۔ ان آپریشنز کے نتیجے میں 1873 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جن میں 136 افغان شہری بھی شامل تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کامیابیاں پاک فوج، خفیہ اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مؤثر اور مربوط تعاون کا نتیجہ ہیں، جن کا مقصد ملک میں امن و استحکام کو یقینی بنانا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کرنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے...

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران روس کے پانچ بڑے کارگو طیارے ایران پہنچے

روسی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے...

ایران پر حملے سے تیل کی عالمی مارکیٹ ہل جائے گی،سعودی عرب، قطر اور عمان کا امریکا کو خبردار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب...