اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے مطابق فی کلو قیمت میں 7 روپے 39 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ نئے نرخوں کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 209 روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں … اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں