اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: عظمیٰ خان نے صحت بہتر قرار دے دی، قیدِ تنہائی پر تشویش

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے  ان کے بیان کے بعد افغانستان و بھارت کے میڈیا کا پروپیگنڈا جھوٹ ثابت ہوگیا ہے۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عظمیٰ خان کو عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے … اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: عظمیٰ خان نے صحت بہتر قرار دے دی، قیدِ تنہائی پر تشویش پڑھنا جاری رکھیں