یورپی یونین نے یوکرین پر 187 ارب یورو سے زائد خرچ کیے، خارجہ امور یورپی یونین

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس نے پیر کو وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ یورپی یونین اب تک یوکرین کی حمایت کے لیے 187 ارب یورو سے زیادہ خرچ کر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یورپ نے یوکرین کے لیے 187 ارب یورو سے زیادہ مدد فراہم کیے ہیں، جو کسی اور مدد کرنے والے کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔

کایا کالاس نے یوکرین کے لیے مزید فنڈنگ بڑھانے پر زور دیا اور کہا کہ یہ اقدام میدانِ جنگ میں یوکرین کی مدد کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ جتنا یوکرین میدانِ جنگ میں مضبوط ہوگا، اتنا ہی وہ مذاکرات کی میز پر بھی مضبوط ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی شہر منی ایپولس میں پولیس نے ایک اور شخص کو گولی مار کر زخمی کردیا

امریکی شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنسی  کے اہل...

ایران میں گرفتار مظاہرین میں سے کسی کو پھانسی نہیں دی جارہی، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی...

ایران میں بڑے پیمانے پر پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران...