ذہنی مریض کے ایک ٹویٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا بڑی خوشی سے پاکستان کے آرمی چیف کے خلاف بیانات چلاتا ہے، اور یہ بیانات انہیں پاکستان کی ایک مخصوص سیاسی جماعت کے پلیٹ فارمز سے ملتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب اس جماعت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا جائزہ … ذہنی مریض کے ایک ٹویٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں