سڈنی کے بونڈی ساحل فائرنگ کیس میں گرفتار حملہ آور پر 50 الزامات عائد

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر پولیس نے دہشت گردی سمیت 50 الزامات عائد کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی حملہ آور کے خلاف فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ یاد رہے … سڈنی کے بونڈی ساحل فائرنگ کیس میں گرفتار حملہ آور پر 50 الزامات عائد پڑھنا جاری رکھیں