خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کب ہونگی،اعلان ہوگیا

Date:

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے سمر زون کے اسکولوں، کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں یکم جنوری سے 15 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔

جبکہ ونٹر زون کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے شروع ہوں گی جو 28 فروری تک جاری رہیں گی۔ ونٹر زون میں وہ تمام علاقے شامل ہیں جہاں سردیوں کے دوران شدید برف باری ہوتی ہے اور درجۂ حرارت انتہائی کم سطح تک گر جاتا ہے۔

محکمہ تعلیم نے والدین، اساتذہ اور طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ تعطیلات کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اور موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفری سرگرمیوں سے اجتناب کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال دو ٹیسٹ میچز کھیلنے ویسٹ انڈیزجائےگی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال ویسٹ انڈیز کا...

طلبہ رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ڈھاکا سمیت متعدد شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈھاکا: بنگلا دیش میں طلبہ رہنما شریف عثمان ہادی...

سردیوں کی چھٹیاں: پاکستان کے خوبصورت مقامات اور بچوں کے لیے پُرلطف منصوبہ بندی

تحریر::حسینہ کاظمی::سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کے...