اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز نے سندھ طاس معاہدے پر بھی پاکستان کے موقف اور بیانئے کی تصدیق کر دی

اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے موقف کی مکمل تصدیق کرتے ہوئے بھارت کے حالیہ اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ خصوصی ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت کا معاہدے کو ہیلڈ ان ابینس رکھنے کا اعلان قابلِ قبول نہیں اور اس سے پاکستان میں کروڑوں افراد کے … اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز نے سندھ طاس معاہدے پر بھی پاکستان کے موقف اور بیانئے کی تصدیق کر دی پڑھنا جاری رکھیں