عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کو135 ارب روپے میں خریدلیا

عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے تیسرے مرحلے میں 135 ارب روپے کی کامیاب بولی دے کر ادارے کے 75 فیصد حصص حاصل کر لیے۔ اس مرحلے میں لکی کنسورشیم 134 ارب روپے کی بولی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ نجکاری کے عمل کے دوران پہلے مرحلے میں … عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کو135 ارب روپے میں خریدلیا پڑھنا جاری رکھیں