کراچی پہنچنے پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر رہنماوں نے ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کیا ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا جسد خاکی 27 دسمبر کو صبح ساڑھے چار بجے کراچی پہنچے گا
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ کل ہفتہ کو بعد نماز ظہر رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا ہوگی مرحومہ کو سوسائٹی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا
مرحومہ شمائلہ عمران کا جست خاک جمعہ کو آنا تھا تاہم اب یہ ہفتہ کی صبح پہنچے گا انیس دسمبر کو مرحومہ شمائلہ عمران طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی تھی


