ایشیز سیریز ,باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈکی دو دن میں 4 وکٹوں سے شاندار فتح

Date:

ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے دو دن میں 4 وکٹوں سے شاندار فتح حاصل کر لی، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 175 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

میچ کی تفصیلات کے مطابق، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 132 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، جبکہ پہلی اننگز میں انہوں نے صرف 152 رنز بنائے تھے، اس کے برعکس انگلینڈ کی ٹیم بھی پہلی اننگز میں کچھ خاص کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 110 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

اس فتح کے باوجود، 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، اور اگلا میچ سیریز کے نتائج کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا-اسرائیل جنگ: ایران کے حملوں سے امریکی فوجی ساز و سامان کو اربوں ڈالر کا نقصان

ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق وال اسٹریٹ...

روس کا عالمی سطح پر پیٹرول (گیسولین) کی برآمدات پر پابندی لگانے کا بڑا فیصلہ

روس نے عالمی سطح پر پیٹرول (گیسولین) کی برآمدات...

ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جارحیت،ایرانی توانائی تنصیبات پر حملہ

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار...