امریکا کا ایک اور ملک پر حملہ، وینزویلا میں فوجی مقامات نشانہ،صدر مادورو اور اہلیہ کو اغواکرکے نیویارک پہنچادیا

امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے فضائی حملے کیے، جن کے دوران صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کیا گیا امریکی طیاروں کے حملے کے نتیجے میں دارالحکومت کاراکس میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ شہر کے … امریکا کا ایک اور ملک پر حملہ، وینزویلا میں فوجی مقامات نشانہ،صدر مادورو اور اہلیہ کو اغواکرکے نیویارک پہنچادیا پڑھنا جاری رکھیں