کسی خودمختار ملک پر یکطرفہ حملہ جنگ کے مترادف ہے،یہ وفاقی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،ظہران ممدانی

Date:

نیو یارک کے میئر ممدانی نے کہا ہے کہ آج صبح مجھے امریکی فوج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری، اور انہیں یہاں نیو یارک سٹی میں وفاقی تحویل میں رکھنے کے منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے مزید کہا کہ کسی خودمختار ملک پر یکطرفہ حملہ جنگ کے مترادف ہے اور یہ وفاقی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

اقتدار کی تبدیلی کی یہ کھلی کوشش صرف بیرونِ ملک افراد کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ اس کے براہِ راست اثرات نیو یارک کے شہریوں پر بھی پڑتے ہیں، جن میں وہ ہزاروں وینزویلا کے باشندے شامل ہیں جو اس شہر کو اپنا گھر کہتے ہیں۔

میری توجہ ان کی اور ہر نیو یارکر کی سلامتی پر ہے، اور میری انتظامیہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے گی اور ضرورت کے مطابق رہنمائی جاری کرتی رہے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یونان کی فضا عالمی فضائی ٹریفک سےخالی کیوں ہوئی؟بڑی خبر

یونان بھر میں آج فضائی سفر شدید متاثر ہو...

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم پرملک کی صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم...