مادورو کے اغوا پر روس کا سخت ردعمل؛ وینزویلا کی خودمختاری کی سریع خلاف ورزی قرار دی

Date:

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو امریکی جارحیت کے دوران زبردستی ملک سے نکالے جانے کی رپورٹس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر گہری تشویش پائی جاتی ہے اور صورتحال کی فوری اور واضح وضاحت کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

امریکا کا ایک اور ملک پر حملہ، وینزویلا میں فوجی مقامات نشانہ،صدر مادورو اور اہلیہ کو اغواکرکے نیویارک پہنچادیا

بیان میں زور دیا گیا کہ اس نوعیت کے اقدامات ایک خودمختار ریاست کے اقتدارِ اعلیٰ کی ناقابلِ قبول خلاف ورزی ہیں، جبکہ کسی بھی ملک کی خودمختاری کا احترام بین الاقوامی قانون کا بنیادی اور کلیدی اصول ہے۔

روسی وزارتِ خارجہ نے اس سے قبل بھی وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس صورتحال کو نہایت تشویشناک اور قابلِ مذمت قرار دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یونان کی فضا عالمی فضائی ٹریفک سےخالی کیوں ہوئی؟بڑی خبر

یونان بھر میں آج فضائی سفر شدید متاثر ہو...

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم پرملک کی صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم...