چکوال کے قریب مسافر بس کھائی میں گر گئی،5 جاں بحق 27زخمی

Date:

تلہ گنگ میں جی ٹی روڈ پر کوٹ پٹھان کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہو گئے۔

حادثہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سندھ کے دارالحکومت کراچی جانے والی بس کو پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں بھی اسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related