بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

Date:

سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابندِ سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق منگل کے روز ہونے والی اس ملاقات میں دونوں میاں بیوی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ منگل کو بھی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی تھی، تاہم اس دوران بیرونِ جیل سے کسی بھی عزیز، رشتہ دار یا سیاسی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی اورابھرتے عالمی کردار کی دنیا معترف

پاکستان کی متوازن اور مؤثر سفارتی پالیسی کے مثبت...