ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو کہتے تھے کہ ایران کے مسائل کا حل امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ہے، اب اس کی حقیقت دیکھ چکے ہیں۔
ایرانی حکومت اس دوران امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں مصروف تھی، لیکن پردے کے پیچھے امریکی حکومت جنگ کے منصوبے تیار کر رہی تھی۔


