وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

Date:

سندھ کے دورے کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونے کونے تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے سندھ کے عوام سے اپیل کی کہ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری میں بھرپور ساتھ دیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اتوار کو شام ساڑھے چار بجے کراچی میں مزار قائد کے مقام پر شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا صوبائی وزیر ناصر شاہ سے رابطہ ہوا ہے، جس کے بعد آج جلسے کے لیے باضابطہ اجازت نامہ ملنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ سہیل آفریدی جلد کراچی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی اورابھرتے عالمی کردار کی دنیا معترف

پاکستان کی متوازن اور مؤثر سفارتی پالیسی کے مثبت...

سکیورٹی خدشات،بنگلادیش کابھارتی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا روکنے کا اعلان

بنگلا دیش نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پابندیوں...