خبر دار امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں بیسز کو نشانہ بنائیں گے، ایران کا مشرق وسطیٰ کے امریکی اتحادی ممالک کو پیغام

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے حملہ کیا تو خطے میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سینئر ایرانی اہلکار نے بتایا کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کے اتحادی ممالک کو واضح پیغام دے دیا ہے اور … خبر دار امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں بیسز کو نشانہ بنائیں گے، ایران کا مشرق وسطیٰ کے امریکی اتحادی ممالک کو پیغام پڑھنا جاری رکھیں