ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےگزشتہ روز سپریم لیڈر کے حوالے دئے گئےبیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی مشکلات کی ایک اہم وجہ امریکہ کی دشمنی اور واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کی غیر انسانی پابندیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی پر حملہ ایرانی قوم کے خلاف اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
سپریم لیڈر پر حلہ پوری ایرانی قوم پر حلہ تصور ہوگا،ایرانی صدر پزشکیان
Date:


