ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال کا حق ہے، روسی وزیر خارجہ

Date:

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے ایک بار پھر اپنے ملک کے اس موقف پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو پرامن مقاصد کے لیے ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال کا حق حاصل ہے۔
روسی سفارت کاری کے نتائج کے بارے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کا
کہنا تھا کہ ایران کے لیے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی استعمال کے حق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
ایران کے اندرونی معاملات میں بعض ملکوں کے اقدامات کے بارے میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں انتہائی تشویشناک ہیں۔
سرگئی لاؤروف نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ان کا ملک ایران اور وینز ویلا کے حوالے سے پیدا ہونے کشیدگي میں کمی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گل پلازہ سانحہ: دو دکانوں سے برآمد لاشوں کا ڈی این اے ممکن نہیں، پولیس سرجن کا بیان

کراچی کے گل پلازہ میں واقع سانحے کے حوالے...

ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش بھارت نہ جانے کی صورت میں متبادل ٹیم شامل کی جائے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فیصلہ کیا...

لاہور: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش

لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایک طالبہ...