انڈونیشیا نے برطانیہ کے ڈیزائن کردہ آرروہیڈ 140 فریگیٹس کے دو اضافی جہاز حاصل کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ بابکاک کمپنی کے ساتھ شراکت داری کے تحت کیا گیا ہے۔
اس اقدام کا مقصد انڈونیشیا کی بحری دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور جدید جنگی جہازوں کے ذریعے خطے میں اپنی بحری موجودگی کو بڑھانا بتایا جا رہا ہے۔
معاہدے کے تحت نئے فریگیٹس جدید ہتھیاروں اور آپریشنل ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گے۔


