انگریزی میڈیا ڈیفنس انڈیکس نے لکھا ہے کہ ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی افواج اس کی سرزمین میں داخل ہوئیں تو وہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئرکرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھی اسٹرائیک گروپ کو ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنائے گا
ادھر امریکی ایئر کرافٹ کیرئر یوایس ایس ابراہیم لنکن بحرہ عرب میں ایرانی پانیوں کے قریب پہنچ چکا ہے، ایسے موقع پر کوئی بھی غلطی کسی بڑے سانحے کا باعث بن سکتی ہے


