ایرانی آبدوزوں نے پوزیشنز سنھبال لی,آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور شمالی بحیرۂ عمان میں غدیر کلاس کی جارحانہ آبدوزوں کی تعیناتی

Date:

ایران کے پاس غدیر کلاس کی 21 آبدوزیں موجود ہیں۔ یہ آبدوزیں اگرچہ سائز میں چھوٹی ہیں، مگر انتہائی زیادہ نقل و حرکت (مینور ایبیلٹی) رکھتی ہیں
یہ آبدوزیں بدنی ساخت کی وجہ سے کسی حد تک ریڈار سے بچنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔ ان کا سب سے خطرناک ہتھیار تیز رفتار حوت ٹارپیڈوز ہیں۔
اس وقت ان میں سے دس آبدوزیں آبنائے ہرمز میں تعینات کر دی گئی ہیں اور دشمن کے خلاف جارحانہ دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

ایران نے کسی بھی ممکنہ فوجی جارحیت کی صورت...

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کی آمد پر ایرانی بحریہ کا تاریخی طاقت کا مظاہرہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری بیڑے کی آمد...

شدید برفباری کے باوجود بلوچستان میں ریلوے ٹریکس کی حفاظت پر پاک فوج مامور

کوئٹہ: بلوچستان میں شدید برفباری اور دشوار موسمی حالات...