ایران امریکا کشیدگی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

Date:

ذرائع کے مطابق خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے باعث یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.47 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔

متعلقہ حکام کی تیار کردہ ابتدائی ورکنگ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 9.47 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.69 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل (LDO) کی قیمت میں بھی 6.95 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ تاہم حتمی اعلان حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ہم عنقریب جشن فتح منائيں گے،وزیر خارجہ ایران سید عباس عراقچی کا اعلان

ایران کی خبر رساں ادارے ارنا نیوز کے مطابق...

گلگت بلتستان میں بڑی انتظامی تبدیلی: چیف سیکرٹری تبدیل،ارشد مجید مہمندنیا چیف سیکرٹری مقرر

حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان میں اہم انتظامی تبدیلی...

برطانوی وزیراعظم کا اعلان: ایران کے خلاف جنگ میں برطانیہ حصہ نہیں لے گا

لندن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر...