آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ,گروپ سی میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دے دی

Date:

کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے اور اٹلی کے لیے 208 رنز کا ہدف مقرر کر دیا۔

اٹلی کی جانب سے بین میناٹی نے 52 اور ہیری میناٹی نے 37 رنز بنا کر ٹیم کی قیادت کی، تاہم اسکاٹ لینڈ کے مائیکل لیسک نے 4 اور مارک واٹ نے 2 وکٹیں لے کر ٹیم کو فتح دلوائی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات متوقع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی...

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور ایرانی وزیرِ اقتصادی امور کے درمیان اہم ملاقات

العُلا: العُلا کانفرنس کے موقع پر وزیرِ خزانہ محمد...

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر فلسطین کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا گیا

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر فلسطین کے لیے مزید...