ایران میں ہنگامے بھڑکانے کا سہرا امریکا کے سر ہے،صدرٹرمپک اعتراف

Date:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہنگامے بھڑکانے کا سہرا دراصل امریکہ کے سر ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے اُن افراد کی حمایت کی جنہیں وہ "ہنگامہ آرائی کرنے والے” قرار دیتے ہیں، اور تسلیم کیا کہ اس مداخلت کے نتیجے میں ایران میں ایک بحران کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔

اسی سلسلے میں ٹرمپ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ "ایرانی جوہری ہتھیار” کی تباہی مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کی وجہ بنی، اور کہا: "اگر ہم یہ نہ کرتے تو امن قائم نہ ہوتا، کیونکہ عرب ممالک ایران کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں تھے اور وہ اس سے بہت ڈرتے تھے۔”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات متوقع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی...

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور ایرانی وزیرِ اقتصادی امور کے درمیان اہم ملاقات

العُلا: العُلا کانفرنس کے موقع پر وزیرِ خزانہ محمد...