سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی

Date:

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عدالت سے عمران خان سے ملاقات کی اجازت طلب کی، تاہم چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ بغیر نوٹس کے ایسا کوئی حکم نہیں دیا جا سکتا۔

چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ درخواست کے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات کو پہلے عبور کرنا ہوگا اور ذہن میں رکھیں کہ آپ کے مقدمات دوسری عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملاقات کے لیے بغیر نوٹس جاری کیے کوئی آرڈر نہیں دیا جا سکتا۔

اس کے علاوہ عدالت نے القادر ٹرسٹ میں عمران خان کی درخواست ضمانت بھی خارج کر دی، جسے غیر مؤثر قرار دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

لبنان پر اسرائیلی حملے 254 افراد جاں بحق، لبنان میں آج یوم سوگ

لبنان نے اسرائیلی حملوں کے بعد آج ملک بھر...

یہ جنگ برطانیہ کی جنگ نہیں تھی،برطانوی وزیر اعظم کا ایران جنگ پر موقف

سعودی عرب پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم...

ٹرمپ کا ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ، صورتحال بگڑنے پر سخت ردعمل کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ نے غیر متوقع صورتحال کی...

اہم ایران کے ساتھ پھر جنگ کیلئے تیار ہیں، نیتن یاہو کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے...