چین کی جانب سے ایران کو جدید جنگی طیارے J-20 کا ماڈل پیش

Date:

چین کے فوج سے وابستہ ادارے نے ایک عوامی تقریب کے دوران پانچویں نسل کے انتہائی جدید جنگی طیارے J-20 کا
ماڈل ایرانی فضائیہ کو پیش کیا۔
اس اقدام کو موجودہ علاقائی اور عالمی حالات کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔دفاعی ماہرین کے
مطابق یہ پیش رفت چین کی جانب سے امریکہ کے لیے ایک واضح پیغام سمجھی جا رہی ہے،
جس کا مقصد یہ ظاہر کرنا ہے کہ بیجنگ مکمل طاقت کے ساتھ ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور مستقبل میں اپنی جدید عسکری ٹیکنالوجی اور اسلحہ اسلامی جمہوریہ ایران کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورۂ کوئٹہ، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے دورے کے...

ایران پہلے ریڈار سیٹلائٹ “ریڈ ون” کی رونمائی کے لیے تیار

ایران کی خلائی ایجنسی اپنے پہلے ریڈار سیٹلائٹ “ریڈ...

ایرانی سفارتی قوت مسلح افواج کی صلاحیتوں کی مرہونِ منت ہے، عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے...