حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

Date:

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

عارف کاظمی گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کے صدر منتخب

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) سید عارف حسین گلگت بلتستان...

نگران وزیر داخلہ جی بی ساجد علی بیگ کا شہید انسپکٹر بہادر علی کے گھر آمد، اظہارِ تعزیت

نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے...