شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے روس کا دورہ کریں گے

Date:

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے لیے سفارتی سطح پر تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق دورۂ روس کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم اہم روسی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف روس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے اور تاجر برادری کے نمائندوں سے گفتگو کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کو پاکستان اور روس کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط کے فروغ کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹرمپ انتظامیہ کا غزہ میں فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ،کتنے رقبے پر مشتمل ہوگا؟بڑا انکشاف

 برطانوی اخبار دی گارڈین کی ایک رپورٹ کے مطابق...

صدر آصف علی زرداری کا سولجر بازار واقعے پر اظہارِ افسوس، فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی...

ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اعلیٰ سطحی تقرریوں کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اعلیٰ عہدوں...

برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو گرفتار، بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کے بھائی شہزادہ اینڈریو...