ایران پر محدود حملہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں: ٹرمپ

Date:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ سے جب سوال کیا گیا کہ کیا وہ ایران پرمحدود پیمانے پر حملہ کرنے کا سوچ رہے ہیں جس پر ٹرمپ نے جواب میں کہا کہ ’میرے خیال میں یہ بتا سکتا ہوں کہ میں اس بارے میں غور کررہا ہوں‘

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related