امریکا ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری میزائل کا کامیاب تجربہ

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایران سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں منعقدہ فوجی مشق کے دوران اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق صیاد-3 کے بحری ماڈل "صیاد-3 جی” کو پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر لانچ اور عملی نظام کا حصہ بنایا گیا۔

یہ تجربہ ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز کے عنوان سے ہونے والی بحری مشق کے دوران انجام دیا گیا۔

میزائل کو جنگی بحری جہاز "شہید صیاد شیرازی” سے فائر کیا گیا، جس کے بعد اس کی عملی کارکردگی کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وفد کے طیارے کی حفاظت کیلئے غیرمعمولی اقدامات، ایئر موبیلیٹی ڈیسیپشن حکمت عملی استعمال

اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کیلئے گزشتہ شب پاکستان...

امریکا ایران کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات،میز پر کیا کچھ ہوگا؟

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے یہ مذاکرات ایک...

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا کے...