مشرق وسطیٰ پر اسرائیلی قبضے سے متعلق بیان، سعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرلی

Date:

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ صرف بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کے منافی ہیں بلکہ خطے کے امن و استحکام کے لیے بھی سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔

سعودی عرب نے اس معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان کی نوعیت اور اس کے محرکات کو واضح کیا جائے۔

دوسری جانب اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھی امریکی سفیر کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں رجسٹرڈ آبادی 22 کروڑ 70 لاکھ، نادرا کی سالانہ رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے...

ممکنہ جنگ عالمی نظام کے خاتمے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے،ایران کا انتباہ:

تہران: ایران سے منسوب ذرائع نے خبردار کیا ہے...

ایران کے حوالے سے سخت بیان، ٹرمپ ایرانی مؤقف پر شدیدحیران ہیں، اسٹیو وٹکوف کا انکشاف

واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف ...

افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر پاکستان کی کارروائی، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

پکتیکا: افغانستان کے مختلف علاقوں میں پاکستان کی جانب...