امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایران میں سول انفراسٹریکچرکو نقصان، 43 ہزار عمارتیں تباہ

Date:

ایرانی حکومت کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے حملے 28 فروری سے جاری ہیں اور اس دوران تباہ ہونے والی 43 ہزار عمارتوں میں سے تقریباً 36,500 اقامتی یونٹس ہیں۔

صرف تہران میں امریکی و اسرائیلی افواج نے 10 ہزار عمارتوں کو نشانہ بنایا، جن میں 43 ایمرجنسی طبی مراکز، وہاں کھڑی 32 ایمبولینسیں اور 120 اسکول شامل ہیں۔

ایرانی حکومتی ترجمان کے مطابق ان حملوں میں 223 خواتین شہید ہو چکی ہیں جبکہ شہادت پانے والے اساتذہ اور طلبہ کی تعداد 206 ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکیم لوہا پاڑ پھر خبروں میں، پانچویں شادی کرلی

اطلاعات کے مطابق حکیم شہزاد نے مبینہ طور پر...

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی اور...