ٹرمپ جیسے بے وقوف نے ایران جنگ میں تباہی پیدا کر دی،ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کا بیان

Date:

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنے چچا کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ بحران براہِ راست اس بات کا نتیجہ ہے کہ نااہل لوگ طاقت کے ایوانوں تک پہنچ گئے ہیں۔

میری ٹرمپ نے کہا کہ یہ صورتحال “ایک ایسا خوابِ خرابی ہے جو امریکہ نے خود پیدا کیا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے بحران اُس وقت پیدا ہوتے ہیں جب نااہل، لالچی اور بدعنوان لوگ حکومت سنبھالتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیاسچ پوچھیے تو جب ٹرمپ جیسے بے وقوف لوگ اقتدار میں آتے ہیں تو نتائج اتنی بڑی تباہی کے شکل میں سامنے آتے ہیں۔ یہ لوگ تاریخ سے سبق نہیں سیکھے، کیونکہ انہوں نے اصل میں تاریخ کا مطالعہ ہی نہیں کیا۔

میری ٹرمپ کے اس بیان میں ٹرمپ کی قیادت اور فیصلوں پر سخت تنقید کی گئی ہے، خاص طور پر ایران کے ساتھ موجودہ کشیدگی کے تناظر میں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکیم لوہا پاڑ پھر خبروں میں، پانچویں شادی کرلی

اطلاعات کے مطابق حکیم شہزاد نے مبینہ طور پر...

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی اور...