آبنائے ہرمز سے تیل لینے والے ممالک راستےکی سکیورٹی خود یقینی بنائیں: ٹرمپ

Date:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کو فوجی اور معاشی طور پر مکمل شکست دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے تیل حاصل کرنے والے ممالک کو اس راستے کی سکیورٹی خود یقینی بنانی چاہیے، جبکہ امریکا ان ممالک کے ساتھ بحری گزرگاہ کے تحفظ میں تعاون کرے گا۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ اس میں ہمیشہ ٹیم ورک کی ضرورت ہے اور اب دنیا امن اور استحکام کی طرف بڑھے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکیم لوہا پاڑ پھر خبروں میں، پانچویں شادی کرلی

اطلاعات کے مطابق حکیم شہزاد نے مبینہ طور پر...

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی اور...