گلگت بلتستان میں بڑی انتظامی تبدیلی: چیف سیکرٹری تبدیل،ارشد مجید مہمندنیا چیف سیکرٹری مقرر

Date:

حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان میں اہم انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے بی ایس 21 کے افسر ارشد مجید مہمند کو چیف سیکرٹری گلگت بلتستان مقرر کر دیا ہے۔

ارشد مجید مہمند اس سے قبل پاور ڈویژن میں بطور اسپیشل سیکرٹری خدمات انجام دے رہے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اس تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

تقرری سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت کی گئی ہے، جس کے مطابق ارشد مجید مہمند کو فوری طور پر نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے اور وہ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا چارج فوری طور پر سنبھالیں گے۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ یہ تعیناتی آئندہ احکامات تک مؤثر رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ہم عنقریب جشن فتح منائيں گے،وزیر خارجہ ایران سید عباس عراقچی کا اعلان

ایران کی خبر رساں ادارے ارنا نیوز کے مطابق...

برطانوی وزیراعظم کا اعلان: ایران کے خلاف جنگ میں برطانیہ حصہ نہیں لے گا

لندن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر...

دوسری ویڈیو پر اے آئی شبہ کے بعد نیتن یاہو کی زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے نئی ویڈیو جاری

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے زندہ ہونے کا...