یورپ کا ٹرمپ کے ساتھ ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونا ٹائیٹینک کا سستا ٹکٹ لینے کے مترادف ہے، فرانسیسی جنرل کا بیان

Date:

پیرس: فرانسیسی فوج کے سابق جنرل مائیکل یوکولف نے ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں یورپ کی شمولیت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے انتہائی خطرناک فیصلہ قرار دیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپ کا ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونا ایسا ہوگا جیسے ٹائٹینک کے آئس برگ سے ٹکرانے کے بعد اس پر سستی ٹکٹ خرید لی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی حکمت عملی نہ صرف غیر دانشمندانہ ہے بلکہ اس کے نتائج بھی انتہائی تباہ کن ہوسکتے ہیں۔

جنرل میشل یاکوولیف نے مزید کہا کہ یورپی ممالک کو کسی بھی قسم کی جنگی مہم جوئی سے گریز کرنا چاہیے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related