قومی کرکٹر Sahibzada Farhan کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا

Date:

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے Sahibzada Farhan کو فروری کے لیے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا، شاندار کارکردگی پر کرکٹ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 اننگز میں مجموعی طور پر 383 رنز اسکور کیے، جن میں 2 شاندار سنچریاں بھی شامل تھیں۔

چیئرمین پی سی بی Mohsin Naqvi نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پاکستان کرکٹ کے لیے باعث فخر ہے اور ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے، جبکہ مستقبل میں مزید کامیابیوں کی امید ظاہر کی۔

واضح رہے کہ اس اعزاز کے لیے انگلینڈ کے ول جیکس اور امریکہ کے شیڈلے وین شیلوک بھی نامزد تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Iran کا سعودی عرب کے Prince Sultan Air Base کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Khatam al-Anbiya Central Headquarters کے ترجمان نے دعویٰ کیا...

Gohar Rasheed کی مداحوں سے اپیل، طواف کے دوران ویڈیو بنانے سے گریز کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار Gohar...